ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل : جنگلی جانوروں کے شکار کی کوشش کے الزام میں 2گرفتار

بھٹکل : جنگلی جانوروں کے شکار کی کوشش کے الزام میں 2گرفتار

Tue, 27 Dec 2016 18:41:01    S.O. News Service

بھٹکل:27/ڈسمبر  (ایس او نیوز)غیرقانونی طورپر پیر کی صبح 3 بجے تعلقہ کے کیترے کے قریب والے جنگل میں جنگلی جانوروں کے شکار کی کوشش میں لگے رہنے کے الزام میں فاریسٹ آفیسران نے 2افراد کو گرفتار کیاہے۔

گرفتارشدگان کی شناخت کنڈے کوڈلو کے مکین راما جٹانائک (61) اور ہرلی سال کے چنپا منجپا رینوکے (23) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ گرفتار شدگان سے جانوروں کے شکار کے لئے تیار رکھے ہوئے4 دھماکہ خیز اشیاء کو ضبط کرلیا گیا ہے۔ ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ اے سی ایف نندیش ریڈی کی رہنمائی میں آر ایف اؤ رویندر کی قیادت میں فاریسٹ افسران کی ٹیم جانچ میں مصروف ہے۔

 


Share: